ايران اور اسلام كی تاريخ تمدن اور مشاہير كی Animation

IQNA

ايران اور اسلام كی تاريخ تمدن اور مشاہير كی Animation

12:47 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125707
نونہال اور نوجوان گروپ : ثقافتی مركز صبا میں تيار كی جانے والی ايران اور اسلام كی تاريخ تمدن اور مشاہير كے عنوان سے یہ Animation اميد نجيب زادہ كی نگرانی میں بنائی جا رہی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايران اور اسلام كی تاريخ تمدن اور مشاہير كی Animation دو سال كی تحقيق اور نگارش كے بعد ثقافتی مركز صبا میں افشين كريمی كی ہدايتكاری كے ساتھ بنائی جا رہی ہے ۔
اس فلم كی تياری میں رہبر كے بين الاقوامی امور میںمشاور علی اكبر ولايتی كی اسی عنوان سے تحرير كردہ كتاب سے استفادہ كيا گيا ہے اور ان كی اس پورے پراجيكٹ پر نظارت ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ فلم پندرہ منٹ كی سو قسطوں پر مشتمل ہو گی اور اس میں سہ بعدی ٹيكنالوجی سے استفادہ كيا گيا ہے ۔
795340
نظرات بینندگان
captcha