ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ic-el» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كانفرنس میں اسلامی مركز برطانیہ كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين معزی امام خمينی (رہ) ميراث اور افكار كے موضوع پر خطاب فرمائیں گے ۔
اسلامك سنٹر برطانیہ نے ۴ جون كو بھی عربی زبان میں امام خمينی (رہ) كی رحلت كے حوالے سے ايك پروگرام منعقد كرے گا ۔ اس كے علاوہ اسی سنٹر میں فارسی زبان میں "امام خمينی (رہ) كا شيعہ نقطہ نظر سے ولايت فقیہ كے ساتھ التزام " كے موضوع پر ايك علمی نشست بھی منعقد ہو گی ۔
796318