ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے امارات سے نكلنے والے اخبار روزنامہ دار الخليج كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرس شارجہ كی اعلیٰ ثقافتی شوریٰ كے زير اہتمام اسلامی بينك كے تعاون سے منعقد ہو گی ۔
امارات كے قرآنی محققق «صبری الدمرداش» اس كانفرنس میں "قرآن كے اعجاز علمی كی طرف توجہ كی ضرورت "كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
اسی طرح قرآن سے متعلق تحقيقات انجام دينے والے امارات كے معروف محقيقن «حميد النعيمی» و «خالد العبيدی»،بھی اس كانفرنس میں مختلف موضوعات پر خطاب كریں گے ۔
اس دو روزہ كانفرنس میں محققين قرآن كے علمی اعجاز سے متعلق اپنی تحقيقات پيش كریں گے ۔
797437