تہران ؛ "بحرينی عوام كا اتحاد " كے نام سے خصوصی شمارے كی اشاعت

IQNA

تہران ؛ "بحرينی عوام كا اتحاد " كے نام سے خصوصی شمارے كی اشاعت

21:36 - May 24, 2011
خبر کا کوڈ: 2127927
بين الاقوامی گروپ : عالمی اسلمبلی برائے تقريب مذاہب اسلامی سے منسلك خبر رساں ايجنسی تقريب كی جانب سے "بحرينی عوام كا اتحاد" كے عنوان سے تينتيسویں خصوصی شمارے كو فارسی میں تہران سے شايع كر ديا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی شمارے كا ايك نسخہ جو خبر رساں ايجنسی ايكنا كو اعزازی طور پر ارسال كيا گيا ہے ۱۲۸ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كے مختلف حصوں میں مسلمان علما كی نگاہ میں بحرينی عوام كے قيام كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے ۔
اس خصوصی شمارے كے آخر میں اسلامی مراكز اور مسلمان علما كی جانب سے بحرين كے افسوسناك واقعات پر رد عمل كے ساتھ ساتھ حزب اللہ لبنان كے جنرل سيكرٹری سيد حسن نصر اللہ كے خطاب كو بھی شامل كيا گيا ہے ۔
797714
نظرات بینندگان
captcha