ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Online» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ 27 مئی كو افتتاح كی جانے والی یہ نمائش سات مہينے تك جاری رہے گی اور اس میں اسلامی تمدن كے سنہری دور میں مسلمانوں كے علمی آثار اور اختراعات لوگوں كے سامنے پيش كی گئی ہیں ۔
نمائش ۱۰۰۱ نے حال ہی میں بہترين ميوزيم اور ثقافتی ورثے كو انعام دينے كی تقريب كے دوران بہترين موبائل نمائش كا اعزاز حاصل كر ليا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ نمائش بين الاقوامی سطح پر شروع كی گئی ہے تاكہ لوگوں كی علمی سطح كو بلند كيا جاسكے ۔
800081