ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اس سيمينار كی اطلاع رساں ويب سایٹ سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار «meoc» يونيورسٹی كيمبريج كی جانب سے اسلامی علوم پر ہونے والے سيميناروں كا ايك حصہ ہے كہ جو مقامی وقت كے مطابق ٹھيك ۱۰ بجے سے شام ۶ بجے تك يونيورسٹی ہال میں منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار میں سورہ فاتحہ اور قرآن كريم كی دس آخری سورتوں كے ايك دوسرے كے ساتھ ارتباط ، ان كے عمومی معانی اور ان سورتوں میں موجود عالمی پيغام كو كشف كيا جائے گا ۔
آكسفورڈ يونيورسٹی كے اسلامك ريسرچ سينٹر میں مصروف عمل محقق محمد اكرم ندوی اس سيمينار كے مسؤول ہوں گے ۔
802494