ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ كورسز ہر سال كروائے جاتے ہیں اور اس میں مسلمانوں كی ايك بڑی تعداد شركت كرتی ہے ۔
یہ شارٹ كورسز ہر سات دنوں میں ايك مرتبہ يعنی ہفتے كے دن چار نشستوں میں منعقد ہوتے ہیں٫
ان شارٹ كورسز كے منتظمين نے خبر دی ہے كہ ان دينی اور مذہبی موضوعات میں دلچسپی ركھنے والے تقريبا ۲۰۰ كے لگ بھگ مسلمان خواتين و حضرات ان كلاسوں میں شركت كر رہے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ كورس كے اختتام پر شركاء كو ان كلاسوں میں پيش كیے گئے مطالب كی سی ڈی بھی دی جائے گی ۔
801282