ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ Furqaan Academy كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كلاسیں ۱۸ جولائی تك ہر روز مقامی وقت كے مطابق صبح ۹ بجے سے دوپہر ۴ بجے تك ہوا كریں گی ۔
اس تعليمی پروگرام میں نرسری ، پرائمری اور مڈل كی سطح كے طلبہ كو قرآن كريم حفظ كرنے كے مختلف طريقوں سے آگاہ كيا جائے گا ۔
امريكا كی فرقان اكیڈمی كی جانب سے ۲ جون بروز جمعرات سے سكول طلبہ كے لیے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے كہ جس كا ہدف قرائت اور تجويد كے ميدان میں طلبہ كی صلاحيتوں كا جائزہ لينا ہے۔
802541