ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «chretiente» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قومی صلح و برادری نامی تنظيم كے سربراہ اور «www.medialibre.eu» ويب سایٹ كے مدير مارك ژورژ نے اپنی سایٹ پر باقاعدہ طور پر دين اسلام قبول كرنے كا اعلان كر ديا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ مارك ژورژ سالہا سال فرانس كی نيشنل فرنٹ پارٹی میں اسلام مخالف انتہا پسندانہ سرگرمياں انجام دينے كے بعد اس پارٹی سے استعفی دے كر حالیہ دنوں میں «www.medialibre.eu» كے نام سے ويب سایٹ چلا رہے تھے كہ جس میں فلسطين كی خبروں كو نماياں طور پر اجاگر كيا جاتا تھا ۔
806966