حضرت امام جواد (ع) كے اپنے ہم عصر علماء كے ساتھ مناظرے بے نظير و بے مثال ہیں

IQNA

مهدی رستم‌نژاد:

حضرت امام جواد (ع) كے اپنے ہم عصر علماء كے ساتھ مناظرے بے نظير و بے مثال ہیں

21:41 - June 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2137681
فكر گروپ : جامعةالمصطفی(ص) العالمية كے ايجوكيشنل بورڈ كے ممبر نے اہل سنت علماء كی جانب سے بچپن میں امام جواد (ع) كی علمی جامعيت كے ببانگ دہل اعتراف كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : بچپن میں امام جواد (ع) كے اپنے ہم عصر علماء كے ساتھ مناظرے اور ان علماء كی طرف سے پوچھے گئے تمام سوالات كے جواب دينا عالم اسلام میں بے نظير ہے ۔
جامعةالمصطفی(ص) العالمية كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن حجت الاسلام و المسلمين مھدی رستم نژاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے امام جواد ( ع) كے حالات زندگی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے مزيد كہا : امام جواد ( ع) نے ۲۰۵ ھجری میں ام فضل مامون كی بیٹی كے ساتھ ازدواج كرنے كے بعد اپنی اہلیہ كے ہمراہ مدينے چلے گئے تھے جبكہ اپنی شہادت سے قبل ۲۱۹ ہجری میں دوبارہ بغداد پلٹ آئے تھے ۔
807645
نظرات بینندگان
captcha