فكر گروپ : جامعةالمصطفی(ص) العالمية كے ايجوكيشنل بورڈ كے ممبر نے اہل سنت علماء كی جانب سے بچپن میں امام جواد (ع) كی علمی جامعيت كے ببانگ دہل اعتراف كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : بچپن میں امام جواد (ع) كے اپنے ہم عصر علماء كے ساتھ مناظرے اور ان علماء كی طرف سے پوچھے گئے تمام سوالات كے جواب دينا عالم اسلام میں بے نظير ہے ۔