ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے امام علی علیہ السلام مركز كے تعلقات عامہ كے ترجمان كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام آج رات مقامی وقت كے مطابق ٹھيك آٹھ بجے شب شروع ہو جائے گا ۔
وين كے امام علی علیہ السلام اسلامی مركز نے خصوصی دعوت نامے جاری كرے كے مسلمانوں كو مولائے متقيان كی ولادت با سعادت كی مباركبار پيش كرتے ہوئے اس پروگرام میں شركت كی دعوت دی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس پروگرام میں حجتالاسلام والمسلمين حسينی خصوصی خطاب كریں گے ۔
809280