اسلامی ترقياتی بينك كی الازھر كو عربی زبان كی اشاعت كے لیے تين لاكھ ڈالر كی امداد

IQNA

20:17 - June 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2139192

اسلامی ترقياتی بينك كی الازھر كو عربی زبان كی اشاعت كے لیے تين لاكھ ڈالر كی امداد

بين الاقوامی گروپ : اسلامی ترقياتی بينك نے جامعۃ الازھر كے مسئولين كے ساتھ ايك معاہدے پر دستخط كیے ہیں جس كے تحت بينك نے عربی زبان قرآن كريم كی زبان ہونے كے عنوان سے اس كی نشر و اشاعت كے لیے تين لاكھ ڈالر مختص كیے ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصر كی اطلاع رساں ويب سایٹ الوفد كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ شيخ الازھر كے نمائندے محمد عبد الجواد نے اس خبر كے ضمن میں كہا : شيخ الازھر احمد طيب نے اسلامی ترقياتی بينك كے ساتھ ہونے والے معاہدے پر دستخط كر دئیے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اس معاہدے پر اسلامی ترقياتی بينك كے سربراہ احمد علی اور شيخ الازھر كے درميان ہونے والی ملاقات میں دستخط كیے گئے جبكہ دونوں شخصيتوں كے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی ملاقات میں موجود تھے ۔
809494
نظرات بینندگان
captcha