داغستان ؛ قرائت قرآن كريم اور اسلامی اصول كی تعليم كے لیے شارٹ كورس كا انعقاد

IQNA

داغستان ؛ قرائت قرآن كريم اور اسلامی اصول كی تعليم كے لیے شارٹ كورس كا انعقاد

0:16 - June 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2140187
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآن كريم اور اسلامی اصول كی تعليم كے لیے شارٹ كورس رواں برس میں جون و جولائی میں داغستان كے دار الحكومت ماخاچ قلعہ كی اسلامی يونيورسٹی میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ منطقہ بلقان نے اطلاع رساں ويب سایٹ (islamdag)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سہ ماہی شارٹ كورس ۱۶ جون بروز جمعرات سے شروع ہو چكا ہے اور اس كا دورانیہ تين مہينے ہے كہ جس میں قرآن كريم كی قرائت كے علاوہ دين اسلام كے اصول كی تعليم بھی دی جائے گی ۔
یہ كلاسیں مقامی وقت كے مطابق دن ۱۱ بجے سے ۱ بجے تك ، بعد از ظہر ۳ بجے سے ۷ بجے تك اور شام ۶ بجے سے ۸ بجے تك ۱۴ سال تك كے بچوں كے لیے منعقد ہوں گی۔
810445
نظرات بینندگان
captcha