ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ نسيج كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس عالمی انجمن كے جنرل سيكرٹری عادل بن علی الشدی نے اس خبر كے ضمن میں كہا : اس منصوبے كا ہدف انگريزی زبان بچوں كو نبی مكرم اسلام ( ص) كے پيغام كی حقيقت سے روشناس كروانا ہے اور یہ منصوبہ پورے برطانیہ میں اجرا كيا جائے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا انگريزی زبان میں ۲۰ مختصر داستانیں جو پيغمر رحمت ( ص) كی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو اجاگر كرتی ہیں اس كورس میں پيش كی جا رہی ہیں ۔
812416