بين الاقوامی گروپ : پيغمبر اسلام (ص) كے تعارف كے لیے كوشاں عالمی انجمن نے انگريزی زبان بچوں كو رسول اكرم (ص) كے پيغام كی حقيقت سے روشناس كروانے كی غرض سے برطانیہ كے مدارس میں "سيرت نبوی ( ص) كی تعليم سادہ زبان میں " كے عنوان سے ايك تعليمی منصوبہ شروع كيا ہے ۔