محكمہ اوقاف اور امور خيریہ كے ثقافتی معاون حجت الاسلام و المسلمين احمد شرف خانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اسلامی جمہوریہ ايران كی جانب سے منعقد كیے جانے والے قرآن كريم كے اٹھائيسویں سالانہ بين الاقوامی مقابلوں كے لیے منصفين كا انتخاب عمل میں لانے كے لیے ايك كمیٹی تشكيل دی گئی تھی كہ جس نے مكمل غور و خوض كے بعد آخر كار ۱۶ اساتذہ كے نام بطور منصف اور جج پيش كیے ہیں ۔
811585