ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Pakobserver» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی كی شريعت اكیڈمی كے زير اہتمام منعقد كیے جانے والے اس تعليمی كورس كا دورانیہ ۱۶ ہفتوں پر محيط تھا ۔
بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ ممتاز احمد نے كل اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ لوگ عدالت كے نفاذ كے لیے آپ پر اميدیں لگائے بیٹھے ہیں اس لیے آپ كو كبھی بھی كسی كے دباؤ میں آ كر كام نہیں كرنا چاہئیے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس كورس میں پورے پاكستان سے ججوں اور اَٹَرْنِيوں نے شركت كی ۔
812579