ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «businessnews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ السبيسی نے اپنی اس ملاقات میں الزيتونہ بينك كی ادارتی كمیٹی كے سربراہ كو حكومت كی جانب سے اسلامی معيشت اور اسلامی بينكوں كی تاسيس كی بھر پور حمايت كا يقين دلايا ہے ۔
الزيتونہ بينك كی ادارتی كمیٹی كے سربراہ كے مطابق اس ملاقات میں تيونس كے سبكدوش صدر زين العابدين بن علی اور اس كے قريبی حكام كے اثاثوں سے متعلق بھی بات چيت كی گئی ۔
814373