قرآنی فعاليتوں كا گروپ: استاد شيعشع نے انقلاب سے پہلے ۱۳۵۷ ہجری شمسی میں ايران كے سفر كے دوران تہران ، مشہد ، اصفہان اور شيراز میں قرآن كريم كی محافل میں شركت كی تھی اور انقلاب كے بعد بھی قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں جيوری كے فرائض انجام دينے كی غرض سے بڑھاپے كے باوجود ايران تشريف لائے تھے ۔