بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا تسلسل امت اسلامی كے انسجام كے لیے انتہائی مؤثر كردار كا حامل ہے

IQNA

انڈونيشين حافظ ؛

بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا تسلسل امت اسلامی كے انسجام كے لیے انتہائی مؤثر كردار كا حامل ہے

16:56 - July 08, 2011
خبر کا کوڈ: 2150718
بين الاقوامی گروپ : ايران اور ديگر ممالك میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے تسلسل سے مختلف ممالك كے قرآنی لوگوں كے آپس میں روابط اور تعلقات مستحكم ہوتے ہیں كہ جس كے نتيجے میں امت اسلامی كا انسجام مضبوط ہوتا ہے ۔
انڈونيشيا سے تعلق ركھنے والے قرآن كريم كے حافظ كل احمد فخريزی جو اٹھائيسوں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں انڈونيشيا كی نمائندگی بھی كر رہے ہیں ؛ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس بات كے ضمن میں مزيد كہا : انڈونيشيا میں بھی اسلامی جمہوریہ ايران كی مانند ہر سال بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جاتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : سالانہ بين الاقوامی مقابلوں كے علاوہ انڈونيشيا میں علاقائی اور قومی سطح پر بھی مختلف مراكز ، فاؤنڈيشنز اور يونيورسٹيز بھی متعدد مقابلوں كا اہتمام كرتی ہیں ۔
821008
نظرات بینندگان
captcha