ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "اليوم السابع " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كتاب مغرب اور اسلامی معاشروں كے درميان حائل خليج كو پر كرنے كے لیے تحرير كی گئی ہے ۔
كتاب كے مؤلف نے كہا ہے : اس كتاب كا ہدف مغرب اور اسلام كے درميان فاصلوں كو مٹانا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كتاب كا مقصد مسلمانوں كے ہاں قرآن كريم كی اہميت اور مقام ، اسلامی ممالك میں قرآن كريم كا كردار اور اس الٰہی كتاب كا مسلمانوں كی روز مرہ زندگی میں كردار ؛ اہل مغرب كے سامنے واضح كرنا ہے ۔
823009