ايرانی مقابلوں میں شريك اكثر قاريوں كو قرآن كريم كی مختلف قرائتوں پر مہارت حاصل ہے

IQNA

عراق كے بين الاقوامی قاری اور منصف ؛

ايرانی مقابلوں میں شريك اكثر قاريوں كو قرآن كريم كی مختلف قرائتوں پر مہارت حاصل ہے

22:08 - July 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2152087
ين الاقوامی گروپ : تہران میں جاری اٹھائيسوں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں انتہائی ماہر قاری شريك ہیں كہ جن میں سے بيشتر قرآن كريم كے مختلف الحان اور قرائتوں سے واقف ہیں ۔
قرآن كريم كے بين الاقوامی قاری اور منصف يحیٰی محمد علی الصحاف نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت میں اس مطلب كے ضمن میں كہا : پہلی مرتبہ مجھے ايران كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں منصف كے طور پر شريك ہونے كا اعزاز حاصل ہوا ہے اور ان مقابلوں كے بلند معيار نے مجھے حيرت زدہ كر ديا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : میں اب تك مختلف ممالك میں قاری اور جج كے طور پر حاضر ہو چكا ہوں ليكن ايران كے بين الاقوامی قرانی مقابلوں میں شركت كنندگان كی بڑی تعداد اور نظم و ضبط كی كہیں بھی نظير نہیں ملتی ۔
822550
نظرات بینندگان
captcha