كتاب «جوامع‌الكلام فی دعائم‌الاسلام عن طريق اهل البيت(ع)» جلد شايع كر دی جائے گی

IQNA

كتاب «جوامع‌الكلام فی دعائم‌الاسلام عن طريق اهل البيت(ع)» جلد شايع كر دی جائے گی

22:07 - July 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2153532
ثقافت و ہنر گروپ : علامہ مجلسی لائبريری كے انچارج نے كہا : شيعہ مصادر كے احيا كے سلسلے میں كتاب «جوامع‌الكلام فی دعائم‌الاسلام عن طريق اهل البيت(ع)» تحقيق اور تنقيد كے مراحل میں ہے اور جلد ہی اس كو شايع كر ديا جائے گا ۔
علامہ مجلسی لائبريری كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين سيد حسين موسوی بروجردی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : «جوامع‌الكلام فی دعائم‌الاسلام عن طريق اهل البيت(ع)» كہ جو ۲۰ جلدوں پر مشتمل ہے ؛ كی نشر و اشاعت فی الحال ہمارے لیے سب سے اہم ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس كتاب نے حق و حقيقت كے متلاشيوں كے لیے ايك نيا دروازہ كھول ديا ہے اور ہمیں اميد ہے كہ محققين اس كتاب كا بھر پور طريقے سے استقبال كریں گے ۔
824400
نظرات بینندگان
captcha