ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبر رساں ايجنسی وام كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی انتظامی كمیٹی اور سما دبئی كے باہمی تعاون سے یہ مقابلے براہ راست نشر كیے جائیں گے ۔
سما دبئی سیٹلائٹ ٹی وی كے مدير احمد المنصوری نے اس بارے بتايا : اس اقدام كے ساتھ عالم عرب كے ساتھ اسلامی ممالك میں قرآنی پروگراموں كے ساتھ دلچسپی ركھنے والے افراد اس بين الاقوامی مقابلے كی كاروائی كو براہ راست ديكھ سكتے ہیں كہ جس میں دنيا بھر سے حفاظ كرام اور قاری حضرات شريك ہیں ۔
825583