ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تقريب رونمائی لكھنؤ شہر كے ثقافتی انسٹی ٹيوٹ "مؤمل "كے زير اہتمام اس ادارے كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔
یہ كتاب بزرگ مرجع تقليد اور عارف آيت اللہ العظمی شيخ محمد تقی بھجت قدس سرہ كے اخلاقی اور عرفات كلمات كی شرح ہے كہ جسے اردو زبان میں منفرد اسلوب كے ساتھ تحرير كيا گيا ہے جبكہ اس كے صفحات ۲۱۹ ہیں ۔
اس تقريب میں سيد كلب صادق نقوی نے كہا : آيت اللہ العظمی بھجت ايك ايسی شخصيت تھے كہ جن كا مقام عدالت اور عصمت كے درميان تھا ۔
827222