ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں اسلامی جمہوریہ ايران كے گھانا میں سفير افسری سميت متعدد شيعہ اور اہل سنت علما نے شركت كی ۔
افسری نے اس تقريب میں انتظار ،اس كی بنيادی شرائط اور معرفت و محبت كے بارے گفتگو كی ۔
انہوں نے واضح كيا : موجودہ زمانے میں امام زمانہ (عج ) كی امداد زمانہ غيبت میں اپنی ذمہ دارياں پوری كرنے میں مضمر ہے اور امام زمانہ ( عج ) كا انتظار كرنے والے كا فريضہ ہے كہ اپنی تمام حركات و سكنات سے حقيقی منتظر ہونے كا ثبوت دیں ۔
827927