الجزائر كی تلمسان يونيورسٹی كے استاد "عبد القادر سلامی" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : شيعہ اور سنی مسلمانوں كے علاوہ بہت سے اديان و مذاہب منجی كے ظہور كا عقيدہ ركھتے ہیں ، اہل سنت كا عقيدہ یہ ہے كہ منجی ابھی تك پيدا نہیں ہوئے ہیں ليكن شيعہ اثنا عشریہ حضرت امام زمانہ (عج ) كو عالم بشريت كے لیے منجی قرار ديتے ہیں ۔
827844