اراك ، قومی سطح پر طالبات كے قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں كا انعقاد

IQNA

۲۳ جولائی بروز ہفتہ ؛

اراك ، قومی سطح پر طالبات كے قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں كا انعقاد

9:10 - July 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2157678
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : اراك میں جلد قومی سطح كے قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں كا انعقاد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ مركزی كی رپورٹ كے مطابق انتيسویں قرآن و نہج البلاغہ مقابلے حفظ ، قرائت ، مفاہيم ، تفسير اور نہج البلاغہ كے علیٰحدہ علیٰحدہ شعبوں میں منعقد ہوں گے ۔
اس رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ انتيسویں قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں میں پورے ملك سے ۱۱۰۰ طالبات حصہ لیں گی ۔
قابل ذكر ہے كہ انتيسویں قومی قرآن و نہج البلاغہ مقابلے پورے ملك میں ۲۳ جولائی سے ۲۸ جولائی تك منعقد ہوں گے ۔
ياد رہے كہ صوبہ اراك ان مقابلوں كے لیے ميزبانی كے فرائض ادا كرے گا ۔
828992
نظرات بینندگان
captcha