ملائشيا بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا اختتام / ايرانی نمائندے كی چوتھی پوزيشن

IQNA

ملائشيا بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا اختتام / ايرانی نمائندے كی چوتھی پوزيشن

17:03 - July 24, 2011
خبر کا کوڈ: 2159086
بين الاقوامی گروپ : حميد عباسی كی رپورٹ كے مطابق ايرانی نمائندے نے ملائشيا كے تريپن ویں بين الاقوامی قرآنی مقبلوں میں چوتھی پوزيشن حاصل كی ہے ۔
شوریٰ عالی قرآن كے تريپن ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نمائندے حامد شاكر نژاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : ان مقابلوں میں پانچ ممالك كے نمائندوں نے پہلی سے پانچویں پوزيشنیں حاصل كی ہیں ، اسی طرح خواتين كے گروپ میں سے بھی چار خواتين نے پہلی چار پوزيشنیں حاصل كیں ۔
ايران كی شورٰی عالی قرآن نے ان مقابلوں كے نتائج پر عدم اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے كہا : ان مقابلوں میں ايران كی چوتھی پوزيشن يقينی طور پر غير متوقع تھی ليكن غير منصفانہ ثالثی كے باعث ايران كو چوتھے نمبر پر ركھا گيا ہے ۔
830119
نظرات بینندگان
captcha