قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قم كی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ نے انيسویں بين الاقوامی قرآن نمائش كے موقع پر دنيائے تشيع كے مفكرين اور محققين كو مدعو كر نے كے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی مذاہب اور فرقوں سے تعلق ركھنے والے علماء اور مفكرين كو بھی دعوت دينے پر زور ديا ہے ۔