بين الاقوامی گروپ : ملائشيا میں ايرانی قونصلیٹ نے ملائشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ايرانی منصفين كی عدم شموليت كی تحقيقات كرتے ہوئے اس مسئلے كو حل كرنے اور آئندہ سال ہونے والے مقابلوں میں ايرانی منصفين كی شركت يقينی بنانے كو اپنی پہلی ترجيح قرار ديا ہے ۔