ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ بلقان كی رپورٹ كے مطابق ۲۰۸ صفحات پر مشتمل یہ كتاب امسال شايع كی گئی ہے ۔
اس كتاب كی فہرست میں سخن مترجم كے بعد ، آداب حضرت آدم(ع)، آداب حضرت نوح(ع)، آداب حضرت ابراهيم(ع)، آداب حضرت اسماعيل(ع)، آداب حضرت يعقوب(ع)، آداب حضرت يوسف(ع)، آداب حضرت موسی(ع)، آداب حضرت شعيب(ع)، آداب حضرت سليمان و داود(ع)، آداب حضرت يونس(ع)، آداب حضرت ايوب(ع)، آداب حضرت زكريا(ع)، آداب حضرت عيسی(ع) اور آداب حضرت محمد(ص) پر عالمانہ اور محققانہ انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ كوزوو قرآن انسٹی ٹيوٹ كی تصوير كے علاوہ جامعۃ المصطفے العالمیہ كا لوگو كتاب كے بيك پر ملاحظہ كيا جا سكتا ہے ۔
835928