قرآن كريم كے مختلف زبان میں تراجم كی ادارہ دار القرآن كے اسٹال پر نمائش

IQNA

22:35 - August 06, 2011
خبر کا کوڈ: 2166115

قرآن كريم كے مختلف زبان میں تراجم كی ادارہ دار القرآن كے اسٹال پر نمائش

بين الاقوامی گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ادارہ دار القرآن الكريم كے اسٹال پر اندرون ملك مختلف زبانوں میں شايع ہونے والے قرآنی تراجم پيش كیے گئے ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق انگش ،جرمنی ، سواحلی ، كردی ،تركی اور آذری زبان میں تراجم اس اسٹال پر پيش كیے گئے ہیں ۔
اس اسٹال پر انگلش مترجم محمد حميد شاكر كا ترجمہ پيش كيا گيا ہے ہیں كہ جو ۱۳۱۰ صفحات میں شايع كيا گيا ہے اور اس ترجمے كے ساتھ مرحوم مھدی الھی قمشہ ای كا فارسی ترجمہ بھی شامل كيا گيا ہے ۔ اس اثر میں ہر صفحہ پر تين باكس ہیں كہ جن میں سے وسطی باكس میں آيات قرآن عربی زبان میں درج ہیں جبكہ ان كے انگلش اور فارسی ترجمے بالترتيب دائیں اور بائیں باكس میں ہیں ۔
382308
نظرات بینندگان
captcha