انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں " قرآن چينل" كی گيارہویں سالگرہ كی مناسبت سے تقريب كا انعقاد

IQNA

انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں " قرآن چينل" كی گيارہویں سالگرہ كی مناسبت سے تقريب كا انعقاد

16:47 - August 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2172089
ہنر گروپ : قرآن چينل كی گيارہویں سالگرہ كی مناسبت سے تقريب ۱۶ اگست بروز منگل كی رات چينل كے مدير سيد باقر پيشنمازی اور چينل میں كام كرنے والے مختلف گروہوں كے مديران كی موجودگی میں انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كی پريس گيلری كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن چينل كی گيارہویں سالگرہ منگل كی رات ۱۶ اگست كو سيد باقر پيشنمازی كی موجودگی میں منائی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ اس چينل كے چھ گروہ ہیں كہ جو مختلف پروگرام تيار كرتے ہیں كہ جن میں سے معارف و علوم قرآن ، تلاوت اور دينی نغمات ، نونہال اور نوجوان ۔۔۔ قابل ذكر ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ قرآن چينل كا اصل ہدف معرفت و ايمان ، اخلاق فاضلہ اور خالص دينی كردار جيسے مفاہيم كو اجاگر كرنا ہے ۔
843784
نظرات بینندگان
captcha