ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سافٹ وئير عالم اسلام كے ۱۵ نماياں قاريوں كی ترتيل پر مشتمل ہے كہ جن میں سے پرہيزكار ، منشاوی ، سعد الغامدی اور عبد الباسط كے نام قابل ذكر ہیں ۔
حبل المتين ۲ نامی سافٹ وئير میں قرآن كريم كے متعدد فارسی ترجموں كے علاوہ ۹ شيعہ اثنا عشری تفاسير احسنالحديث، جامع، روان جاويد، الميزان، شريف لاهيجی، نمونه، نور اور هدايت شامل ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش ۲۷ اگست تك مصلائے تہران میں شام ۶ بجے سے رات ۱۲ بجے تك جاری رہے گی ۔
84559۹