كتاب "فضائل اھل بيت (ع) كےدريا میں سے قطرہ" كی انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں رونمائی

IQNA

23:24 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175139

كتاب "فضائل اھل بيت (ع) كےدريا میں سے قطرہ" كی انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں رونمائی

بين الاقوامی گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں كتاب فضائل اھل بيت (ع) كے دريا میں سے قطرہ كی رونمائی كی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق یہ مجموعہ سيد احمد مستنبط كی عربی تاليف القطرۃ كا فارسی ترجمہ ہے ۔
اس كتاب كی مباحث چودہ حصوں میں تقسيم كی گئی ہیں كہ جن میں سے پيغمبر (ص) كے مناقب ، سادات اور علويان كی فضيلت اور امام حسن (ع) و امام حسين (ع) سے متعلق مشتركہ احاديث كی جانب اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔
محمد حسين رحيميان نے ان دو جلدوں كا فارسی میں ترجمہ كيا ہے اور اسے نشر الماس نے ۹۲۸ صفحات میں شايع كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ بين الاقوامی نشرو اشاعت اسٹال نے اس كتاب كو انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں پيش كيا ہے ۔
847951
نظرات بینندگان
captcha