انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں "قرآن و سنت میں امام علی (ع) كی رہبری " كے موضوع پر كتاب كی رونمائی

IQNA

23:20 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175141

انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں "قرآن و سنت میں امام علی (ع) كی رہبری " كے موضوع پر كتاب كی رونمائی

بين الاقوامی گروپ : قرآن و سنت میں امام علی (ع) كی رہبری كے عنوان سے كتاب انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں پيش كر دی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق علامہ شرف الدين موسوی كی كتاب المراجعات كا فارسی زبان میں ترجمہ پيش كر ديا گيا ہے ۔
اس كتاب كی مباحث ۱۱۲ خطوط كی شكل میں سوال وجواب پر مشتمل ہیں كہ جس كا محمد جعفر امامی نے فارسی زبان میں ترجمہ كيا ہے ۔
امير كبير پبلشرز سے منسلك بين الاقوامی نشر و اشاعت انسٹی ٹيوٹ نے اس اثر كو شايع كيا ہے ۔
قابل ذكرہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش ۲۶ اگست تك مصلائے امام خمينی (رہ) تہران میں جاری رہے گی ۔
847942
نظرات بینندگان
captcha