ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے ثقافتی ۔ تحقيقات انسٹی ٹيوٹ امام موسی صدر كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امام موسی صدر كے خاندان نے اعلان كيا ہے كہ ہمیں ليبيا كی انقلابی شورٰی پر مكمل اعتماد ہے اور ہمیں كامل يقين ہے كہ یہ شورٰی امام موسی صدر اور ان كے دو ساتھيوں كی رہائی میں سستی نہیں كرے گی ۔
امام موسی صدر كے خاندان نے لبنان كی حكومت سے بھی اپيل كی ہے كہ اس اہم مسئلے كو حل كرنے كے لیے ضروری اقدامات كرے ۔
848173