مغرب كی كوشش ہے كہ اسلامی بيداری كی موج پر سوار ہو كر اس تحريك كو منحرف كر دے

IQNA

كينیڈا میں ايرانی قونصلیٹ ؛

مغرب كی كوشش ہے كہ اسلامی بيداری كی موج پر سوار ہو كر اس تحريك كو منحرف كر دے

11:18 - September 05, 2011
خبر کا کوڈ: 2181533
بين الاقوامی گروپ : مغربی حكومتیں اور خطے كے بعض ممالك كوشش كر رہے ہیں كہ اسلامی بيداری كی موج پر سوار ہو كر اس كا رخ غير اسلامی مقاصد كی طرف موڑ دیں ۔
كينیڈا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ حميد محمدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : بعض يورپی اور امريكی ممالك میں عوام مخالف اور اسلامی بيداری مخالف قوتیں حتی اس بيداری سے خائف و ترساں خطے كے بعض ممالك مختلف بہانوں سے یہ چاہتے ہیں كہ ان تحريكوں كو بے نتيجہ رہنے ديا جائے اور انہیں اپنے مقاصد تك نہ پہنچنے ديا جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس خطرے سے نمٹنے كے لیے ان تحريكوں كے مختلف ممالك میں رہنماؤں كی باہمی مفاہمت انتہائی مؤثر ثابت ہو گی ۔
854257
نظرات بینندگان
captcha