عراق كے قومی اتحاد كے ركن اور عراق كے سياسی مسائل كے تجزیہ نگار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : قاہرہ میں اسرائيلی سفارت خانے كی تسخير آزادی پسند مسلمان قوموں كا فطری رد عمل ہے چونكہ خطے پر حكم فرما آمرانہ حكومتوں كا اصل سرچشمہ اسرائيل ہے اور یہ حكومتیں صیہونيوں كی خدمت كرنے كے لیے تشكيل دی گئی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انہوں نے آخر میں عالم اسلام كی اہم ذمہ داری فلسطينی ملت كی امنگوں كو عملی كرنے كی جدوجہد قرار ديا ۔
858406