بين الاقوامی گروپ : ايشيائی پارليمانی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل نے ايشيائی اديان اور ثقافتوں سے متعلق بين الاقوامی كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے عطوفت كی بنياد پر ملكوں اور اديان كے درميان باہمی تعاون اور ايك دوسرے كے درك كی ضرورت پر زور ديا تاكہ ايك پائيدار صلح كا قيام عملی ہو سكے ۔