ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے الجزيرہ ٹيلی وژن كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۲۰۰۳ء میں جارج بش كے عراق كے خلاف فوجی كاروائی كا حكم صادر كرنے میں بنيادی كردار ادا كرنے والے كولن پاؤل نے كہا كہ یہ اقدام عراق میں موجود بڑے پيمانے پر تباہی پھيلانے والے ہتھياروں كی موجودگی كی بنا پر كيا گيا تھا كہ جو ميرے ماضی پر ايك دھبہ ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : عراق پر حملے كے بعد پتہ چلا كہ اس بارے ہمیں نادرست اطلاعات فراہم كی گئی تھیں ۔
858739