ہندوستان اسلامی معماری اور ہنر سے متعلق پانچویں بين الاقوامی سيمينار كی ميزبانی كرے گا

IQNA

19:38 - September 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2188742

ہندوستان اسلامی معماری اور ہنر سے متعلق پانچویں بين الاقوامی سيمينار كی ميزبانی كرے گا

بين الاقوامی گروپ : اسلامی معماری اور ہنر سے متعلق پانچواں بين الاقوامی سيمينار ۱۱ تا ۱۳ ستمبر ہندوستان كے دار الحكومت دہلی نو میں منعقد ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «iciaa»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار ۱۱ نومبر تا ۱۳ نومبر ہندوستان كی قومی اسلامی يونيورسٹی سے منسلك معماری كالج كے زير اہتمام اسلامی ہنر اور معماری كی ترويج كی غرض سے منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار میں مختلف ممالك كی يونيوسٹيوں اور انسٹی ٹيوٹس كے اركان شريك ہوں گے اور عصر حاضر میں ہنر اور معماری كی اہميت كا جائزہ لیں گے ۔
اس سيمينار كے ضمن میں مختلف پروگراموں منجملہ اسلامی آثار كی نمائش ، اسلامی معماری اور ہنر كی تعليمی وركشاپس اور ہندوستان كے اسلامی ورثے كے دوروں كا بھی اہتمام كيا گيا ہے ۔
862222
نظرات بینندگان
captcha