ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «www.muslimshop.fr»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی كتابوں میں سے " اسلامی فقہ كا خلاصہ ، عربی زبان سيكھنے كی روش ، قرآن كريم كی تجويد و قرائت كی تعليم ، توحيد كے بارے دروس اور نماز و دعا كے آداب سب سے زيادہ فروخت ہوئی ہیں ۔
اسی طرح مذكورہ آن لائن شاپ كی امسال سب سے زيادہ بكنے والی فلموںمیں قرآن كريم اور دعا كی تعليم ، حضرت محمد (ص) كی زندگی ، اسلامی تاريخ ، ہلاك ہو جانے والی امتیں اور واحد پر ايمان ہیں ۔
قابل ذكر ہےكہ اس آن لائن شاپ كا مركزی دفتر فرانس میں واقع ہے ۔
867500