ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ISESCO»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيسسكو نے قدس شريف كے سابق مفتی كی جائيداد اور اموال ضبط كر كے انہیں ايك یہودی ارب پتی «ايروين موسكويچ»، كو بخش دينے كے عزم كی شديد مذمت كی ہے ۔
اس بيان میں كہا گيا ہے : یہ اقدام انسانی حقوق كی كھلم كھلا خلاف ورزی اور بين الاقوامی قوانين كی پامالی بھی ہے ۔
صیہونی حكومت كا كہنا ہے كہ سابق مفتی قدس شريف میں رہائش پذير تھے لذا ان كی جائيداد اسرائيلی سرزمينوں سے متعلق ادارے كی ملكيت ہے !
870058