كٹھ پتلی عرب حكمران اسلامی امت كے مصائب كا باعث ہیں

IQNA

كانفرنس حمايت از فلسطين میں يمنی نمائندے كا بيان :

كٹھ پتلی عرب حكمران اسلامی امت كے مصائب كا باعث ہیں

11:38 - October 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2197951
بين الاقوامی گروپ : المترضی بن زيد الحسينی نے پانچویں حمايت از فلسطين كانفرنس میں كہا : بعض عرب ممالك كے كٹھ پتلی حكمران اسلامی امت كی گرفتاريوں اور مصيبتوں كے ذمہ دار ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق پانچویں بين الاقوامی حمايت از فلسطين كانفرنس میں يمن كے نمائندے نے اس مطلب كے ضمن میں كہا : یہ ظالم اور جابر حكمران اسلامی مزاحمتی تحريكوں كی راہ میں ركاوٹیں كھڑی كرتے ہیں اور ان كی كاميابيوں كو نظر انداز كر رہے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : جب خود اسرائيل اسلامی مزاحمت كے مقابلے میں شكست كا اعتراف كر چكا ہے ، پھر بھی بعض عرب حكمران اس فتح پر يقين نہیں كر رہے اور جہادی تحريكوں كے خلاف بيان بازی كر رہے ہیں ۔
871930
نظرات بینندگان
captcha