ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے بحرين سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الوسط" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايمنسٹی انٹرنيشنل میں مشرق وسطٰی امور كے مسئول سعيد بومدوحہ نے اس خبر كے ضمن میں بتايا : ايمنسٹی انٹرنيشنل كے نمائندے نے برطانیہ میں بحرين كے سفير "الس سمعان" كے ساتھ ملاقات میں ادارے كے وفد كو بحرين كے دورے كی اجازت دينے كا مطالبہ كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ايمنسٹی انٹرنيشنل قبل ازیں مظاہرين كی گرفتاری اور ڈاكٹروں اور ہسپتال كے عملے كو سخت سزائیں سنائے جانے كی مذمت كر چكی ہے ۔
873142