حزب اللہ نے رفيق حريری قتل كيس كی سماعت كے لیے تشكيل دی گئی عدالت كو تسليم كرنے سے انكار كر ديا

IQNA

حزب اللہ نے رفيق حريری قتل كيس كی سماعت كے لیے تشكيل دی گئی عدالت كو تسليم كرنے سے انكار كر ديا

23:57 - October 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2201879
بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ نے رفيق حريری بين الاقوامی كورٹ كو ہر قسم كی مالی امداد فراہم كرنے كی بھرپور مخالفت كا اعلان كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ naharnet كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سيد حسن نصر اللہ نے لبنان كے صدر ميشل سليمان اور وزير اعظم نجيب ميقاتی پر واضح كيا ہے كہ حزب اللہ حريری قتل كيس سے مخصوص بين الاقوامی عدالت كے لیے ہر قسم كے مالی وسائل مہيا كرنے كی بھرپور مخالف ہے ۔
حزب اللہ نے ايك ايسے موقع پر اپنے موقف كا اعلان كيا ہے كہ جب اقوام متحدہ نے لبنانی وزارت خارجہ سے كہا ہے كہ اس بين الاقوامی عدالت كے مالی امور چلانے كے لیے لبنان كے بجٹ میں سے كچھ رقم مختص كریں ۔
875179
نظرات بینندگان
captcha