ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «CQR»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار دانشگاہ مالايا كے مركز قرآنی تحقيقات كے زير اہتمام يونيورسٹی كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار میں مختلف قرآنی موضوعات منجملہ تفسير و ترجمہ قرآن كريم ، قرآن میں قوانين ، اعجاز قرآن كريم كی ماہيت ، علمی انكشافات قرآن كريم كی خدمت جيسے موضوعت پر تبادلہ خيال كيا جائے گا ۔
اس سيمينار كے انعقاد كا ہدف قرآنی تحقيقات انجام دينے كی غرض سے رابطہ كمیٹيوں كی تشكيل ، مطالعات قرآنی كے مختلف ابعاد كا جائزہ ، مطالعات قرآنی كی تحليل كی فرصت فراہم كرنا وغيرہ ہے ۔
882455